• news

ایفی ڈرین کیس، حنیف عباسی کی  اپیل پر وکلاء یکم فروری کو طلب 


لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سابق وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی کی ایفی ڈرین کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر وکلاء کو یکم فروری کو دلائل کیلئے طلب کر لیا۔
 اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے۔ سپشل جج راولپنڈی نے  14 سال قید کی بے بنیاد سزا سنائی، عدالت سزا کالعدم قرار دے۔

ای پیپر-دی نیشن