• news

اقوام متحدہ   کے سربراہ کی سویڈن میں  قرآن پاک کی بے حرمتی  پر مذمت


اقوام متحدہ(اے پی پی)اقوام متحدہ  نے  سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر مذمت کی ہے ۔ اقوام متحدہ کے سربراہ جنرل انتونیو گوتریس نے  کہاکہ یہ عمل بڑھتی ہوئی نفرت کی علامت ہے جسے ہم بہت سے مذاہب کے خلاف دیکھ رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن