• news

لانگ مارچ تشدد کیس، ہائیکورٹ نے انکوائری رپورٹ 3 ہفتوں میں طلب کر لی 


لاہور (سپیشل رپورٹر) 25 مئی لانگ مارچ تشدد کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے انکوائری رپورٹیں تین ہفتوں میں طلب کر لی۔  عدالت نے پنجاب حکومت کو انکوائری ٹریبونل کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے وفاقی حکومت سے آنسو گیس شیلز کے سٹاک اور استعمال شدہ شیلز کی رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن