شنگھائی تنظیم اجلاس کیلئے بھارتی دعوت دفتر خارجہ کا غور‘ آج ردعمل دے گا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) بھارت کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی بھارتی دعوت کے معاملے پر دفتر خارجہ آج ردعمل جاری کرے گا۔ دفتر خارجہ میں بھارتی دعوت پر غور کر لیا گیا۔ دفتر خارجہ دیگر شراکت داروں سے آج صبح تک حتمی رائے لے گا۔
ردعمل