عمران کا فواد چودھری کی اہلیہ کو فون گرفتاری واقعہ کی مذمت، یکجہتی کا اظہار
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے فواد چودھری کی اہلیہ ہبہ چودھری کو ٹیلی فون کر کے ان سے شوہر کی گرفتاری کے واقعہ کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ فواد چودھری کی نہایت لغو بنیادوں پر گرفتاری کی گئی ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف نے فواد چودھری کے اہلِخانہ سے مکمل یکجہتی کا اظہارکیا ہے۔
عمران فون