نگران کابینہ: گورنر اور وزیراعلیٰ خیبر پی کے مشاورت مکمل‘ آج حلف کا امکان
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) گورنر خیبر پی کے غلام علی اور نگران وزیراعلیٰ اعظم خان میں طویل ملاقات ہوئی۔ پانچ گھنٹے کی ملاقات میں نگران کابینہ پر مشاورت مکمل کر لی گئی۔ نگران صوبائی کابینہ کا آج حلف اٹھانے کا امکان ہے۔
مشاورت