• news

 پنجاب میں خواتین کے شادی کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہیلپ لائن قائم


 اسلام آباد (نا مہ نگار) قومی کمیشن برائے انسانی حقوق پنجاب نے مساوی کے ساتھ مل کر پنجاب میں خواتین کے شادی کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک ہیلپ لائن قائم کی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن