• news

پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج  30 اپریل کو جاری کئے جائیں گے


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ساتویں خانہ و آبادی مردم شماری کے حتمی نتائج کی فراہمی کے لیے تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے  نتائج  30 اپریل2023کو جاری کئے جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن