• news

میاں بیوی کے درمیان اکثر تکرار یا بات نہ کرنا تباہ کن ہوتا ہے: تحقیق 


نیو یارک (نیٹ نیوز) میاں بیوی کے درمیان اکثر لڑائی ہونا صحت کیلئے تو تباہ کن ثابت ہی ہے مگر ایک دوسرے کے مسائل پر بات کرنے سے گریز یا سرد مہری پر مبنی رویہ بھی نقصان دہ ہوتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ اس طرح کا تعلق دائمی ورم کا باعث بن سکتا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن