زمین کی اندرونی تہہ نے محوری گردش کی سمت بدل لی، چینی تحقیق
بیجنگ (نیٹ نیوز) زمین کی اندرونی تہہ نے الٹی جانب گھومنا شروع کر دیا ہے۔ یہ دعویٰ چین میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا۔ ایسا مانا جاتا تھا کہ زمین کی اندرونی تہہ کاؤنٹر کلاک وائز گھومتی ہے مگر Peking یونیورسٹی کی تحقیق میں نتیجہ نکالا گیا کہ اندرونی تہہ کی گردش 2009ء کے قریب تھم گئی تھی اور پھر وہ مخالف سمت یا کلاک وائز گھومنا شروع ہو گئی۔
گردش