اسلام آباد میں خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش
اسلام آباد (خبرنگار) اسلام آباد میں ایک خاتون نے چار بچوں کو ایک ساتھ جنم دیا۔ نجی ہسپتال کے شعبہ امراض نسواں میں بچوں کی پیدائش سیزرین سیکشن کے ذریعے ہوئی۔ چاروں بچے جن میں ایک بچی اور تین بچے شامل ہیں۔
چار بچے