سپریم کورٹ میں ایک سیٹ سے زیادہ پر الیکشن لڑنے کے خلاف درخواست اعتراض لگا کر واپس
اسلام آباد (وقائع نگار) سپریم کورٹ میں ایک سیٹ سے زیادہ پر الیکشن لڑنے کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست میں ایک سے زیادہ نشتوں پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے آرٹیکل 223 کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ شہری منور مغل نے درخواست میں وفاق اور الیکشن کمشن کو فریق بنایا گیا تھا۔