• news

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند  کا راج، اہم شاہراہیں سفرکیلئے بند


لاہور ( این این آئی) پنجاب کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر دھند چھا گئی جس کے باعث اہم شاہراہوں سمیت موٹرویز کو سفر کیلئے بند کر دیا گیا۔ترجمان موٹرویز پولیس کے مطابق دھند کے باعث کئی شہروں میں سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی جس کے بعد موٹر وے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار جبکہ لاہور ملتان موٹر وے ایم تھری فیض پور سے ننکانہ تک بند کردی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن