• news

اے ٹی سی کے فیصلے کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کریں گے، بھائی نقیب اللہ محسود


کراچی(این این آئی)نقیب اللہ محسود کے بھائی عالم شیرمحسود نے کہاہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کو اعلی عدالت میں چیلنج کریں گے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عالم شیر نے کہا کہ عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں انصاف کے تقاضے پورے نہیں کیے۔والد انصاف کی امید لیے دنیا سے رخصت ہوئے۔ہمیں ٹرائل کے دوران بھی دھمکیاں دی گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن