• news

موڑکھنڈا: سویڈن میں مقدس  اوراق کی بے حرمتی کیخلاف حتجاج


موڑکھنڈا(نامہ نگار)سویڈن میں مقدس اوراق کی بے حرمتی کیخلاف مرکزی مسلم لیگ موڑکھنڈا کے زیر اہتمام چوک میںا حتجاج کیا گیا۔مظاہرین نے واقع کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔اس موقع پر صدر مرکزی مسلم لیگ موڑکھنڈا ابو ہریرہ، چیئرمین علماء کونسل حافظ محمد طارق ضیائ، امیر جماعت اسلامی موڑکھنڈا امانت علی سیف نے خطاب کیا۔مقررین نے اجتماع سے خطاب کرتے سویڈن کے ساتھ سفارت اور تجارتی بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔

ای پیپر-دی نیشن