• news

ننکانہ : ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے 52 سالہ شخص زخمی


ننکانہ صاحب(نامہ نگار)دوران ڈکیتی مزاحمت کرنے پرڈاکوئوں نے فائرنگ کر کے  52سالہ شخص کو شدید زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر ننکانہ صاحب کے گائوںچک وٹواں میں دوران ڈکیتی مزاحمت کرنے پر ڈاکووں نے 52سالہ منظور کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیا جسے ریسکیو1122عملہ نے ہسپتال منتقل کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن