• news

دعائے صحت کی اپیل


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) پنجاب ٹیچرز یونین کے صوبائی جنرل سیکرٹری گورنمنٹ ہائی سکول کے ریٹائرڈ سینئر ٹیچر محمد اعجاز شدید علیل ہوگئے جنہیں مقامی ہسپتال میں علاج کی غرض سے منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت تاحال سنبھل نہ پائی ہے اہل خانہ و احباب نے قارئین سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے، نور محمد اعجاز ایک محنتی اور قابل ترین اساتذہ میں شمار ہوتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن