• news

مقدس اوراق کی بے حرمتی عالم اسلام کیخلاف اعلان جنگ ہے:حافظ شاہد حسین 


جمبر (نامہ نگار ) پاکستان سنی تحریک کے صوبائی رہنما ڈاکٹر حافظ شاہد حسین نے کہا ہے کہ سویڈن میں ہونیوالی مقدس اوراق کی بے حرمتی عالم اسلام کیخلاف اعلان جنگ ہے۔ مسلمانوں کی مقدس کتابوں کی بے حرمتی میں ملوث مجرموں کو فی الفور کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ یہ باتیں انہوں نے پریس بریفنگ کے دوران نمائندہ نوائے وقت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتائیں ۔

ای پیپر-دی نیشن