• news

کے-20 کپ :ماڈل ٹاؤن  گرینز نے سیمی فائنل میںپہنچ گئی 


لاہور(سپورٹس رپورٹر) ماڈل ٹاؤن گرینز نے گولڈن سٹارکلب کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر 20-K کپ T20 ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ گولڈن سٹار کلب نے 6 وکٹوں پر 175 رنز بنائے۔ ماڈل ٹاؤن گرینز نے ہدف 19.4 اوورز میں 3 وکٹوںپر پورا کر لیا۔پہلا سیمی فائنل آج کھیلا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن