انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ سے موسیٰ الٰہی کی ضمانت جھگڑے کے مقدمہ میں منظور
لاہور (نیٹ نیوز) گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جھگڑے کے مقدمہ کے مقدمے میں چودھری شجاعت کے بھائی چودھری وجاہت کے صاحبزادے موسی الٰہی کی 2فروری تک عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔ عدالت نے اغواء کی کال کے مقدمے میں درخواست واپس کر دی۔ عدالت نے موسی الٰہی کے وکیل سے کہا کہ لاہور کے مقدمے کی بات نہ کریں وہ مقدمہ ہماری حدود میں نہیں آتا۔
موسیٰ الٰہی