• news

 ایک ہی دن میں قرضے 2.4 کھرب روپے بڑھ گئے  ، شوکت ترین


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) مرکزی رہنما تحریک انصاف سابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہے کہ جب ہماری حکومت نے 2018/19 میں روپے کی قدر میں کمی کی اور قرض کا حجم بڑھا تو پی ڈی ایم  ہمارے خلاف ہو گئی اب ایک ہی دن میں قرضوں میں 2.4 کھرب روپے کا اضافہ ہو چکا ہے شوکت ترین نے کہا کہ اسحاق ڈار نے فارن ایکسچینج ریٹ کو 200 روپے سے کم کرنے کا وعدہ کیاکیا اسحاق ڈار اب وعدہ پورا کر سکتے ہیں؟
شوکت ترین

ای پیپر-دی نیشن