• news

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل  ثاقب گوندل مستعفی


لاہور (سپیشل رپورٹر) ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ثاقب اکرم گوندل اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ استعفیٰ گورنر پنجاب کو بھجوا دیا گیا۔ استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بناء پر دیا گیا ہے۔
مستعفی

ای پیپر-دی نیشن