• news

زرمبادلہ ذخائر 3.70 ارب ڈالر رہ گئے، 9 برس کی کم ترین سطح 


کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک آف پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر 20 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 99 کروڑ ڈالر کم ہو گئے۔ ملکی زرمبادلہ ذخائر 20 جنوری تک 9.45 ارب ڈالر ہیں۔ سٹیٹ بنک کے ذخائر 92 کروڑ ڈالر کم ہو کر 3.20 ارب ڈالر رہے۔ کمرشل بنکوں کے ذخائر 6.76 کروڑ ڈالر  کم ہو کر 5.77 ارب ڈالر رہے۔
زرمبادلہ

ای پیپر-دی نیشن