• news

فیڈرل بورڈ نے پاسنگ مارکس33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصدکر دیئے، نوٹیفیکیشن جاری


اسلام آباد(نا مہ نگار)فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے پاسنگ مارکس  33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصدکر دیئے گئے ہیں،فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیاہے ،میٹرک اور انٹرمیڈیٹ لیول کے امتحانات میں کامیابی کے لیے پاسنگ مارکس کی شرح بڑھا دی گئی ہے  کامیابی کے لیے پاسنگ مارکس  33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کر دیا گیا طلباو طالبات اب کسی بھی مضمون میں 100 میں سے 40 نمبر لینے کے بعد کی کامیاب تصور ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن