• news

مضمون خودی


وفاق جمہوریت کے بنیادی اصول پر قائم ایسا دستور جو عوام کے ووٹوں سے وجود میں لائی گئی شوریٰ‘ پارلیمنٹ یا اسمبلیوں کو قانون ساز ادارے کی حیثیت سے قانون سازی کے معاملات میں مقتدر قرار دے‘ حقوق بشر کے تحفظ کی ضمانت دے اور قانون کی حاکمیت کو تسلیم کرے۔ اسلامی احکام سے متصادم نہیں۔
(مضمون خودی اور مسلم ریاست کا تصور سے اقتباس)

ای پیپر-دی نیشن