• news

فیصل آباد: گندم کے بعد چائول ،کولنگ آئل،گھی اور دالوں کا مصنوعی بحران پیدا ہونے کا خدشہ


فیصل آباد (آئی این پی)گندم کے بعد چائول کولنگ آئل،گھی اور دالوں کا مصنوعی بحران پیدا ہونے کا خدشہ، ہزاروں کنٹینرز ایل سی نہ کھلنے کی وجہ سے کراچی کے سمندر میں کھڑے ہیں، چائول اور مختلف دالوں کی قیمتیں 350 روپے فی کلو تک چلی گئی ہیں، جبکہ آٹا پہلے 140سے 170روپے فی کلو بک رہا ہے۔شہری سستے آٹے کے ایک تھیلا کیلئے ترس رہے ہیں لمبی قطاروں کھڑے ہونے پر مجبور ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن