• news

حافظ آباد: اوباش نے 8 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا


حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت) ساگر روڈ پر اوباش نے آٹھ سالہ بچے سے زیادتی کر ڈالی۔ ثمینہ یاسمین کا آٹھ سالہ بیٹا گھر سے باہر گیا تو فرمان اسے ورغلاء کر اپنے گھر کی چھت پر لے گیا جہاں ملزم نے اس کے ساتھ زیادتی کر ڈالی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن