• news

پاکپتن: تحریک انصاف کی حکومت مخالف ریلی‘ مظاہرین کا پلے کارڈ اٹھا کر احتجاج


پاکپتن(نمائندہ  نوائے وقت)پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے امپورٹڈ حکومت کے خیلاف احتجاجی ریلی نکالی مظاہرین نے ہاتھوں میں احتجاجی قطبے تھام کر شہر کے معروف نگینہ چوک میں احتجاج جاری رکھا ریلی کی قیادت پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما دیوان مہر معین الدین چشتی سمیت دیگر کارکنان کا خطاب کے دوران مہر کا کہنا تھا کہ آج پاکستان میں امپورٹڈ حکومت نے مہنگائی کے سارے ریکاڈ توڈ دئیے ہیں اور غریب اور مزدور طبقہ اب دو وقت کاکھانہ کھانے سے محروم ہوتا دیکھائی دے رہاہے۔
پاکپتن/ ریلی

ای پیپر-دی نیشن