• news

 قرآن پاک اللہ کا اپنا کلام ہے،بے حرمتی کرنیوالے عذاب الٰہی کو دعوت دے رہے ہیں:ڈاکٹر فرید پراچہ 


لاہور(خصوصی نامہ نگار)نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید پراچہ نے کہا ہے کہ قرآن پاک اللہ کا اپنا کلام ہے جس کی حفاظت کا خود اس نے ذمہ لیا ہے۔ اس لیے سویڈن ہو یا کوئی اور ملک قرآن پاک کی بے حرمتی کر کے عذاب الٰہی کو دعوت دے رہے ہیں۔ قرآن دنیا بھر کیلئے امن و آشتی کا پیغام ہے۔ قرآن کے سائے میں ہی انسانیت فلاح پا سکتی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن