علامہ اقبال پولو ٹورنامنٹ مزید2میچوں کا فیصلہ
لاہور (سپورٹس رپورٹر) علامہ اقبال پولو ٹورنامنٹ کے چوتھے ٹیم پلاٹینم ہومز /ماسٹر پینٹس اور ڈائمنڈ پینٹس کی ٹیمیں زفاتح رہیں۔ پہلے میچ میں ٹیم پلاٹینم ہومز/ ماسٹر پینٹس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹیم ایف جی /دین پولو کو 5-4 سے ہرا دیا۔ دوسرے میچ میں ڈائمنڈ پینٹس نے ماسٹر پینٹس/نیوایج کیبلز کی ٹیم کو 11-8.5 سے ہرا دیا۔