• news

شجاعت سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات‘ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال


اسلام آباد(خبرنگار)کستان مسلم لیگ کے صدر وسابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی سردار ریاض محمود مزاری، وفاقی وزیر پاکستان سپورٹس سردار احسان مزاری اور داد جان مزاری نے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ملاقات میں بلوچستان اور پنجاب کی علاقائی اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہواملاقات میں پاکستان مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر ، رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر بورڈ آف انویسٹمنٹ چوہدری سالک حسین اور سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ چوہدری شافع حسین بھی موجود تھے
شجا

ای پیپر-دی نیشن