• news

بہاولنگر میں زچہ بچہ کی ہلاکت کیس عدالت کا لیڈی ڈاکٹر کو 84 لاکھ جرمانہ


بہاولنگر (نمائندہ نوائے وقت) آپریشن کے دوران زچہ بچہ کی ہلاکت‘ لیڈی ڈاکٹر کو  84 لاکھ جرمانہ۔ تفصیلات کے مطابق بہاولنگر لیڈی ڈاکٹر کو خاتون کا غلط آپریشن کرنا بڑا مہنگا پڑ گیا جبکہ سینئر سول جج عامر منظور کا لیڈی ڈاکٹر کو 84 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا۔ 7 دن کے اندر جرمانہ کی رقم ادا کرنے کا حکم دیا اور مہلت کے دوران جرمانہ ادا نہ کرنے پر لیڈی ڈاکٹر کو گرفتار کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن