32 فِٹ لمبی یونی سائیکل کی سواری کا گینیز ورلڈ ریکارڈ
لندن(نیٹ نیوز) امریکا میں ایک شخص نے 31 فٹ اور 10 انچ لمبی ایک پہیے کی سائیکل بنا کر سواری کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے ویسلے ولیمز کی تازہ ترین یونی سائیکل نے ان کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔ویسلے نے یہ ریکارڈ سپینز گاٹ ٹیلنٹ 2021 میں پیش آنے والے ایک حادثے کے ایک سال بعد بنایا ہے۔
لمبی یونی سائیکل