• news

کسی فرقے کی سوچ کو دوسرے پر  مسلط نہیں کیا جاسکتا، ریاض حسین نجفی 

لاہور(خصوصی نامہ نگار)وفا ق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کے دیباچے میں شامل قرار داد مقاصد قرآن و حدیث کے مطابق قانون سازی پر زوردیتی ہے۔ کسی فرقے یا مسلک کی سوچ کے مطابق نہیں۔قانون سازی صرف وہی قرآن و سنت کے مطابق ہوگی جس پر تمام مکاتب فکر متفق ہوں گے۔کسی ایک فرقے کی سوچ کو دوسرے پر مسلط نہیں کیا جاسکتا،اور نہ ہی ہم ایسا کرنے دیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن