• news

فیروزوالہ:مختلف حادثات  میں 10 افراد زخمی


فیروزوالہ(نامہ نگار) جی ٹی روڈ پر ٹریفک کے مختلف حادثات میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ جی ٹی روڈ کی آبادی شامکے قریب  تیر رفتار کار بے قابو ہو کررکشہ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگیا ہے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔ لاہور روڈ پر  تیز رفتار رکشہ الٹ جانے سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔

ای پیپر-دی نیشن