• news

نوشہرہ ورکاں:ناہرا برادران کی کوششوں سے سوئی گیس کے منصوبوں پر کام شروع

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) ناہرا برادران کی کوششوں سے سوئی گیس کے منصوبوں پر کام شروع، عوامی حلقوں کا خراج تحسین، پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ علاقہ نوشہرہ ورکاں کے لئے باعث رحمت ثابت ہوا ہے تفصیلات کے مطابق ناہرا برادران نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے دور اقتدار میں حلقہ بھر کے سینکڑوں دیہات کو سوئی گیس مہیا کی سٹی نوشہرہ ورکاں اور دیہات میں گیس کے پریشر کی بہتری کے لئے 8 انچ قطر کی مین لائن منظورِ کروائی ان منصوبوں پر 90 فیصد سے زیادہ کام بھی ہو چکا تھا مگر پی ٹی آئی حکومت آتے ہی ان منصوبوں پر کام بند ہو گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن