صدر نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 8 فروری کو طلب کر لیا
اسلام آباد(نا مہ نگار)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 8 فروری بروز بدھ سہ پہر 3 بجے طلب کر لیاہے،پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 48 ایک اور 54 ایک کے تحت طلب کیا گیا ہے۔
مشترکہ اجلاس