خطاب سے اقتباس
آج میں نہایت صاف لفظوں میں کہنا چاہتاہوں کہ اگر مسلمانوں کو ہندوستان میں بحیثیت مسلمان ہونے کے زندہ رہناہے تو ان کو جلدازجلداپنی اصلاح وترقی کے لیے سعی و کوشش کرنی چاہیئے اور جلدازجلد ایک علیحدہ پولیٹیکل پروگرام بناناچاہیئے۔
(علامہ اقبال کے خطاب سے اقتباس)