• news

فیروزوالہ:انجمن راجپوتاں کے چیئرمین رانامحمداکرم کی صدارت تعزیتی اجلاس 

فیروزوالہ( نامہ نگار)انجمن راجپوتاں کے چیئرمین رانامحمداکرم کی صدارت میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں حاجی محمد انورکی اچانک وفات پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا گیا ۔رانا محمد بن انور، رانا محمد انور المعروف حاجی صاحب،رانا اشرف آف لالہ،سید ساجد ضیاء شاہ، رانا چاند سرفرازودیگرنے شرکت کی اجلاس میں مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن