• news

حافظ غلام محی الدین کا بیٹے کا انتقال مقامی قبرستان میں سپرد خاک

لاہور(نامہ نگار) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما حافظ غلام محی الدین کے صاحبزادے ندیم محی الدین رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔مرحومکو گلبرگ تھری میں نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیاہے۔پیپلز پارٹی وسطی پنجاب اور لاہور کے رہنماؤں راجہ پرویز اشرف،قمر زمان کائرہ ،چودھری منظورو دیگر نے حافظ غلام محی الدین سے ان کے صاحبزادے کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کیلئے بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن