• news

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست ہائیکورٹ نے وفاق‘ اوگرا‘ دیگر سے جواب مانگ لیا


لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور اوگرا سمیت دیگر حکام کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا ہے۔ جسٹس شاہد کریم نے سماعت کی۔ 
درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں‘ لیکن اس کے برعکس پاکستان میں بڑھا دی گئی ہیں۔
جواب طلب

ای پیپر-دی نیشن