پی ٹی آئی سے نکالی جانے والی عظمیٰ کاردار (ن) لیگ میں شامل
لاہور (نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف سے نکالی جانے والی عظمیٰ کاردار نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیا ر کر لی۔ اس سلسلے میں انہوں نے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز شریف سے ملاقات کی۔ مریم نواز سے ملاقات کے بعد عظمیٰ کاردار نے باقاعدہ طور پر مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔
شمولیت