• news

علی حسین بھٹی ایڈووکیٹ پیپلز لائرز فورم لاہور کے نائب صدر مقرر 


لاہور(نامہ نگار)پیپلز لائرز فورم پنجاب کے صدر سردار خرم لطیف کھوسہ نے علی حسین بھٹی ایڈووکیٹ کو پیپلز لائرز فورم لاہور کا نائب صدر مقرر کیاہے اوراس کاٹفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔علی حسین بھٹی نے خرم لطیف کھوسہ کا شکریہ ادا کرتے ہوے کہا ہے کہ وہ ان کے اعتماد پر پورا اتریں گے اور پی ایل ایف کو لاہور میں فعال بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن