• news

فیروزوالہ:ضمانتوں کی درخواستیں ،سینکڑوں وکلاء بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سراپا احتجاج 


 فیروزوالہ( نامہ نگار) 4 ملزموں کی عبوری ضمانتوں کی درخواستیں انتظار میں نہ رکھنے کے باعث تحصیل کچہری فیروز والا میں سینکڑوں وکلاء  بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سراپا احتجاج بن گئے۔ وکلاء نے ایڈیشنل سیشن جج کے خلاف سخت نعرہ بازی کی اور متعدد الزامات عائد کیئے مظاہرین وکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا جس سے سینکڑوں دیوانی اور فوجداری مقدمات کی سماعت التواء کا شکار ہوگئی۔

ای پیپر-دی نیشن