• news

کتاب ہدایت


شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

۔۔۔۔یہ لوگ چوپایوں کی طرح ہیں بلکہ یہ ان سے بھی زیادہ گمراہ ہیں۔ یہی لوگ غافل ہیںoاوراچھے اچھے نام اللہ ہی کے لیے ہیں سوان ناموں سے اللہ ہی کو موسوم کیا کرو اور ایسے لوگوں سے تعلق بھی نہ رکھو جواس کے ناموں میں کج روی کرتے ہیں، ان لوگوں کو ان کے کئے کی ضرور سزاملے گیo

ای پیپر-دی نیشن