• news

پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار پر اداروں کے خلاف بیان بازی پر مقدمہ 


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف تھانہ ویمن اسلام آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ اداروں کے خلاف بیان بازی پر درج کیا گیا۔ دفعات میں 133 اے، 124 اے اور 505 دفعات شامل کی گئی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن