• news

ٹیوٹا موٹر کے سی ای او  کی درخواست ضمانت منظور


لاہور(خبرنگار)ایڈیشنل اینڈ سیشن جج غلام رسول نے منی لانڈرنگ کیس میں ٹیوٹا موٹر کے سی ای او ضیغم عباس گوندل کی عبوری درخواست ضمانت منظور کرلی، عدالت نے ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزم کو چودہ 14  فروری تک گرفتاری سے روک دیا، عدالت نے ایف آئی اے سے تفتیشی رپورٹ طلب کرلی۔

ای پیپر-دی نیشن