تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ (سیکنڈ) سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کل کریں گے
فیصل آباد (اے پی پی) لاہور سمیت صوبہ بھر کے تمام تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ، سیکنڈ و کمپوزٹ (سیکنڈ) سالانہ 2022ء کے نتائج کا اعلان ہفتہ 4 فروری کو صبح 10 بجے کریں گے۔
انٹر نتائج