وفاقی وزیر مواصلات کی زیر صدارت اجلاس، ملازمین کو مستقل کرنے کی منظوری
اسلام آباد نمائندہ نوائے وقت)وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمودکی زیر صدارت نیشنل ہائی وے کونسل کے اجلاس میں مطلوبہ شرائط پر اترنے والے ملازمین کو مستقل کرنے کی منظوری اجلاس میں چیئرمین این ایچ اے کیپٹن ر خرم آغا، ممبر ایڈمن، ممبر ای سی سمیت دیگر افسران شریک ہوئے ۔نیشنل ہائی وے کونسل اجلاس میں بورڈ اجلاس کے فیصلوں اور نیشنل ہائی وے کونسل ملازمین کے اپارٹمنٹس سے متعلق بھی وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کو بریفنگ دی گئی ۔مولانا اسعد محمود نے کہاکہ این ایچ اے کے ساتھ لمبے عرصے سے کام کرنے والے مطلوبہ شرائط پر اترنے والے ملازمین کو مستقل کیا جائے۔
مولانا اسعد