• news
  • image

علامہ اقبال کی کتاب

ہمارا ملک کامل تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے اپنی کمزوریوں اور نیز   تمدنی اسباب سے بالکل ناواقف ہے جن کا جاننا قومی فلاح و بہود کیلئے اکیسر کا حکم رکھتا ہے۔ انسانی تاریخ اس امر کی شاہد ہے کہ جو قومیں اپنے تمدنی اور اقتصادی حالات سے غافل رہی ہیں‘ ان کا کیا حشر ہو رہا ہے۔
(علامہ اقبال کی کتاب ’’علم الاقتصاد‘‘ کے دیباچے سے اقتباس)

epaper

ای پیپر-دی نیشن